• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی حکومت سندھی قوم پرستوں کو جبری اغوا کررہی ہے، ریحام خان کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے الزام لگا یا ہے کہ حکومت سندھ میں قوم پرستوں اور فلاہی رضاکاروں کو اغوا کررہی ہے۔ بھارتی اخبا ر کے مطابق ریحام خان نے سوشل میڈیا پر بھیجی گئی ایک ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ایک انتہائی مجرمانہ عمل ہے غائب ہونے والے افراد کو قانون کے مطابق عدالتوں میں پیش کیا جائے یا پھر ان کے اہل خانہ کو بتایا جائے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں۔
تازہ ترین