• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بغداد (جنگ نیوز) عراقی شہر تکریت میں کیے گئے خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد مارے گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق بارود سے بھری موٹر کار ایک ریسٹورنٹ سے ٹکرانے کے واقعے میں بیالیس افراد زخمی ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تازہ ترین