• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت رواں مالی سال کے بقیہ 9 ماہ کے عرصے کا بجٹ 14ستمبر کو پیش کرے گی اس مقصد کے لیے اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے،واضح رہے کہ الیکشن سے قبل حکومت نے 3ماہ کا بجٹ پیش کیا تھا اور بقیہ عرصے کا بجٹ نئی حکومت پر چھوڑ دیا تھا اب وزیر اعلیٰ سندھ جن کے پاس خزانہ کا چارج بھی ہے یکم اکتوبر سے 30جون 2019کا بجٹ ایوان میں پیش کرنے کے 15ستمبر کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرس سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین