• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہری پور (اے پی پی)تربیلا ڈیم میں پانی کا لیول کم ہوکر 1543فٹ پر آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک کے سب سے بڑے بجلی گھر تربیلا ڈیم میں پانی کی آ مد 115500اور اخرا ج 180000 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کے تمام 14 پیداواری یونٹس کے علاوہ ٹنل 4کا ایک یونٹ بھی کام کر رہا ہے جس سے بجلی کی پیداوار 3445 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
تازہ ترین