• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں پلاسٹک فنگس دریافت، دنیا بھر میں سمندروں میں پلاسٹک کے کچرے کو ہفتوں میں ختم کرنے میں مدد لی جائیگی

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں کچرے کے ڈھیر وں پر پلاسٹک کھانے والا فنگس دریافت کیاگیا ہے جس سے نہ صرف زمین بلکہ سمندروں میں موجود پلاسٹک کے کچرے کو ختم کرنے میں مدد مل سکے گی۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق دریافت ہونے والے اس فنگس سے دنیا بھر میں پلاسٹک کے کچرے کو ختم کرنے لئے استعمال پر آج لندن میں نباتاتی سائنسدان اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔  
تازہ ترین