آپ آف لائن ہیں
منگل14؍ محرم الحرام 1440 ھ25؍ستمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹر نوجود سنگھ سدھو ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان کے خلاف پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا ہے، بھارتی سپریم کورٹ نے 1998 میں سڑک حادثے کے کیس میں سابق کرکٹر اور کانگریس رہنما سدھو کیخلاف اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے، سدھو کو قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے سدھو کو ایک ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ تاہم اب عدالت عظمیٰ نے اس حادثے میں مرنے والے شخص کے بیٹے کی پٹیشن منظور کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو کو اس کیس میں قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں