• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کا انٹرنیٹ فرمز پر شدت پسندانہ مواد ہٹانے کیلئے دبائو

 کراچی(نیوز ڈیسک)یورپین کمیشن نئے قوانین لائے گا جس میں گوگل ،فیس بک،ٹوئٹر اور دیگر انٹرنیٹ کمپنیز کو شدت پسندانہ مواد کو ایک گھنٹے میں ہٹانے کاکہا جائے گا یا پھر جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا،یورپین یونین ایگزیکٹو ووٹرز کے ڈیٹا کے غلط استعمال نیا جرمانہ ہوگا۔  
تازہ ترین