آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 17؍جمادی الثانی 1440ھ 23؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے پری کوالیفکیشن مرحلے کا آغاز

اسلام آباد ( جنگ نیوز)دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے پری کوالیفکیشن مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ترجمان واپڈا کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے پری کوالی فکیشن کیلئے بڈز جمع کرائیں۔ترجمان کے مطابق 5 جوائنٹ وینچرز نے ڈیم کی تعمیر کے لیے پری کوالیفکیشن بڈز جمع کرائیں۔ترجمان واپڈا کے مطابق پری کوالیفکیشن بڈز کی جانچ پڑتال قواعد کے تحت کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں