• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی حملہ کیس،خصوصی عدالت میں سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے ممبئی حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 26 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو ممبئی حملہ کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت بغیر کارروائی کے 26 ستمبر تک ملتوی کردی۔  
تازہ ترین