آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل11؍ربیع الاوّل 1440ھ20؍نومبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کو وزارت موسمیاتی تغیرات اور ذیلی اداروں کے بارے میں 18ستمبر کو بریفنگ دی جائیگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان وزارت موسمیاتی تغیرات اور اس کے ذیلی اداروں کے حوالے سے 18ستمبر کو بریفنگ لیں گے۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق مشیر برائے موسمیاتی تغیرات ملک امین اسلم اور وفاقی سیکرٹری موسمیاتی تغیرات خضر حیات خان وزیراعظم عمران خان کو وزارت اور اس کے ذیلی اداروں ای پی اے ، جی سی آئی ایس ، زوالوجیکل سروے آف پاکستان، گرین پاکستان پروگرام اور عالمی معاہدوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دینگے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں