• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن)پنجگور سے لاپتہ ہونیوالے سات افراد عبدالحمید ولد محمد حسین ساکن چتکان، حسن ولد امید علی ساکن تسپ،عبدالرشید ولد گل محمد ساکن عیسیٰ،محمد سعید ولد محمد کریم ساکن تسپ،نوید ولد حاجی اقبال ساکن چتکان،سراج ولد امام الدین ساکن کللگ اورعبدالقدوس ولد نوربخش ساکن نیو چتکان بازیاب ہو گئے ہیں جنہیں مقامی پولیس کے حوالے کردیاگیا ہے۔
تازہ ترین