• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے شہر ہینگیا نگ میں ایک شخص نے گاڑی لوگوں پرچڑھا دی، 9 افراد جاں بحق

جنگ(نیٹ نیوز)جنوبی چین کےشہرہینگیا نگ میں ایک شخص نے خوشی کا جشن مناتے ہو ئے لوگوں پر گاڑی چڑھا دی۔ جس سے موقع پر 9افرادجاں بحق اور 46 زخمی ہو گئے۔ گاڑی ٹکرانے والا شخص اس سےپہلے جیل رہ چکا ہے اور آجکل بے روزگارہے۔
تازہ ترین