آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ14؍ شعبان المعظم 1440 ھ20؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر تین راولپنڈی کے جج عبدالرحیم نے بارود برآمد ہونے کے الزام میں ملوث دونوں ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کرنیکا حکم دیدیا، ٹیکسلا پولیس نے رواں برس چار جنوری کو بارود برآمد ہونے پر وسیم عباس کاظمی اور فرخ عباس عرف فری کو گرفتار کیا تھا لیکن دوران سماعت استغاثہ ٹھوس شواہد پیش نہ کر سکا جس پر عدالت نے ملزمان کی طرف سے دائر کی جانیوالی بریت کی درخواست منظور کرلی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں