• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی حکومت پر100دن تک تنقید نہیں بنتی ،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصو صی)جماعت اسلامی کے سیکرٹر ی جنرل لیاقت بلوچ نے لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو اور سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر 100 دن تک کوئی بھی تنقید نہیں بنتی لیکن خود ان کا اپنا اسلوب حکمرانی ، وزراءکی بد حواسیاں ، تکبر اور غرور پر مبنی بیانات حکومت کے خلاف بڑا مواد مہیا کر رہے ہیں ۔
تازہ ترین