• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا پرویز بٹ کی بیگم کلثوم نوازکے انتقال پرتعزیتی قرارداد جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔
تازہ ترین