• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جکارتہ ، کچن میں استعمال ہونیوالے برتن بن گئے آلاتِ موسیقی


کچن کے بر تن کھانا پکا نے کے کا م ہی نہیں آتے بلکہ ان سے زبر دست مو سیقی بھی تر تیب دی جا سکتی ہے۔یقین نہیں آ تا تو یہ دھن سن لیجیے جس کی تیا ری میں پیا نو اور گٹا ر کے بجا ئے با ورچی خانے کے بر تن استعما ل کیے گئے ہیں۔

جکارتہ کے با صلا حیت بچے نے روایتی آ لا ت ِ مو سیقی استعمال کر نے کے بجا ئے بالٹیاں، ڈبے،بوتلیں چمچے،پلیٹیں اور دیگر بر تن استعمال کیے اور ان کو بجا کر ایک خوبصورت دھن تخلیق کرنے میں کامیاب ہوگیا اور دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔

تازہ ترین