• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک گائے نے 2 سروں والے بچھڑے کو جنم دیا ہے۔

یہ بچھڑا جسمانی طور پر لاغر ہے تاہم اس کا مالک اس کی کافی دیکھ بھال کرررہا ہے۔ گائے کا یہ منفرد بچہ نہ صرف مقامی افراد بلکہ بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس کی 3 آنکھیں،دو منہ ،دو ناک اور دو کان ہیں ۔

تازہ ترین