• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس ہزار شہد کی مکھیوں سے ڈھکنے کا خطرناک مظاہر ہ


شہد کی مکھی کا ایک ڈنک بھی لگ جا ئے تو درد نا قابلِ بر داشت ہو تا لیکن یہ صاحب تو حیرت انگیز صلا حیتو ں کے ما لک ہیں ۔

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے اس بہاد ر شخص نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ پوری20ہزار شہد کی مکھیاں بٹھا کر سب کو حیر ان کر دیا۔

اس مظاہرے کے دوران63.7کلو وزنی شہد کی مکھیوں نے اس کے جسم کو ایسے ڈھا نپ لیا جیسے اس نے کو ئی کمبل اوڑ ھ رکھا ہو ۔ ظہیر فتانی نامی یہ شخص 100کلو وزنی شہد کی مکھیاں اپنے جسم پر بٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتا تھا تاہم بدقسمتی سےایساکرنے میں ناکام رہا۔

تازہ ترین