• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تاریخ میں پہلی بار سعودی ایئرلائن نے فضائی میزبانوں میں مقامی خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابتدائی طور پر سعودی ایئر لائن میں 20 خواتین میزبانوں کو شامل کیا جائے گا جن کی عمریں 23 سے 30 برس کےدرمیان ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق ایئر لائن میں ایسی خواتین کو میزبان بھرتی کیا جا رہا ہے جو انگریزی جانتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ کسٹمر سروس اور سیلز کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہوں۔

تازہ ترین