• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی شہر نینی تال میں اچانک لینڈ سلائیدنگ سے سڑک سیکنڈوں میں منوں مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی ۔

پہاڑی علاقے میں دیوہیکل چٹان بلندو بالا پہاڑ سے ٹوٹنا شروع ہوئی تو مقامی افراد نے یہ منظر کیمرے مین محفو ظ کرنا شروع کردیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑی چٹان پہاڑ سے الگ ہو کر ڈھلوان کی جانب گرنے لگی ۔

خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم چٹان اچانک سے ٹوٹ کر گرنے سے آمدو رفت میں مشکلات ضرور پیش آئیں۔

تازہ ترین