• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو گیم 'رِنگ آف الیژیئم کا سنسنی خیز ٹریلر جاری


ایڈونچر کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سنسنی خیز منا ظر سے بھرپور نئی ویڈیو گیم 'رِنگ آف الیژیئم متعارف کر وادی گئی ہے۔

  چینی کمپنی Tencent Gamesگیم ڈویلپرز کی تیار کردہ اس ویڈیو گیم میں وِنگ سوٹ جمپنگ ،پیراگلائیڈنگ اور اسکینگ سمیت ایسے ایسے خطرناک ایڈونچر پر فارم کئے گئے ہیں جو گیم کھیلنے والوں کو ایک الگ دنیا میں پہنچا دینگے۔

اس گیم میں کئی ایسے مشکل ٹاسک اور مشن متعارف کروائے گئے ہیں جو پلیئر کو اگلے لیول تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہونگے۔جدید ترین گرافکس اور سنسنی خیز مناظرسے بھرپور یہ گیم ایکس باکس وَن اور پلے اسٹیشن فور کے لئے موززوں ہے جو 19ستمبر کو لانچ کر دی جائیگی۔

تازہ ترین