• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی سائبیریا میں روس کی ووسٹوک نامی فوجی مشقیں زور و شور سے جاری، چینی اور روسی فوجی اہلکاروں نے دشمنوں کے حملے سے نمٹنے کی مشترکہ مشقیں کیں۔

دونوں ملکوں کی فوج کی مشترکہ زمینی اور فضائی مشقیں فوجیوں کی جنگی صلاحیتوں کے جائزہ لینے کیلئے کی گئیں۔

مشترکہ فوجی آپریشن میں40 منٹ میں 50 اسکوائر کلومیٹر کے علاقے میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ ووسٹوک مشقیں 17 ستمبر تک جاری رہیں گی ۔

تازہ ترین