• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سائنس فکشن فلم "وینم "کی نئی جھلکیاں جاری




ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ہارر سائنس فکشن فلم وینم(Venom)کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

روبن فلیسچر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہارڈی ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دینگے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹام ہارڈی،مچل ولیمز،رز احمدجینی سلیٹ،اسکاٹ ہیز،ریڈ اسکاٹ،سام میدینا اور میک برینڈسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میٹ ٹولماچ کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 5اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین