• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار وین ، 360ڈگری گھوم کر دیوار سے ٹکراگئی


چین میں تیز رفتار وین بے قابو ہوگئی ،اوور پاس پر 360 کے زوایے پر گھومتے ہوئے دیوار ٹکراگئی۔

اکثر ٹریفک قوانین توڑنے اور لا پرواہی کے نتیجے میں ایسے ایسے حادثات پیش آتے ہیں کہ جو نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کے جان بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں ۔

چین کے شہر’چونگ کیونگ‘میں ہونیوالے ا س ایکسیڈنٹ کو ہی دیکھ لیں ،جس میں وین اوور پاس سے گزرتے ہوئے بے قابو ہو گئی اور دیوار سے ٹکرا گئی ۔

تیز رفتاری میں وین 360ڈگری پر گھوم گئی اور اوور پاس کی دیوارمیں جا لگی تاہم خوش قسمتی تھی کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم وین ڈرائیور کو تیز رفتاری کا نتیجہ ضرور بھگتنا پڑ گیا۔

تازہ ترین