• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Web Desk
Web Desk | 14 ستمبر ، 2018

تصویروں کی زبانی ۔۔۔ کلثوم نواز کا سفر آخرت

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نوازبالاخر سفر آخرت پر روانہ ہوگئیں ۔ انہیں جمعہ کی شام جاتی امراکے قبرستان میں ان کے مرحوم خسر میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔

اس سفر کی کچھ تصویر یں ملاحظہ کیجئے :