• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکہ کے اہم ترین شہر نیویا رک میں چو ہو ں کی تعدا د میں بے تحا شہ اضا فہ ہو گیاہے اور ان دنو ں نیو یا رک کے زیر زمین ریلو ے اسٹیشنز اور ٹرینوں میں کھلے عام موٹے تازے بڑے بڑے چو ہے گھو متے نظر آ تے ہیں ۔

حال ہی میں منظر عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں دو چوہون کو پیزا کی دعوت اڑانے کے لئے آپس مین فائٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

ان چوہوں کو ایک پیزا کا ٹکڑا کہیں پڑا ملا تو یہ آپس میں پیزا کھانے کے لئے الجھ پڑ ے ۔

یہ چوہے کہیں تو اسٹیل کے کھمبوں پر چڑھ کر گھومتے دکھائی دے رہے ہیں تو کہیں بچے کچے کھانے اور فرنش فرائر پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں اور تو اورسر عام سب وے اسٹیشن اور ٹرینوں میں مسافروں کو خوفزدہ کر رہے ہیں ۔

نیو یارک کی میو نسپل کارپو ریشن ان سے چھٹکا ر ا پا نے میں ناکا م ہو گئی ہے اور رو ز بر وز شہر میں ان کی تعدا د میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے، جس کے باعث سب وے اسٹیشن میں چوہے کھلے عام گھو متے نظر آ رہے ہیں ۔

تازہ ترین