ہوں بہن بھائی کہ ماں باپ، چلے جائیں گے
وقت آئے گا تو چپ چاپ چلے جائیں گے
کون آتا ہے ہمیشہ کے لئے دنیا میں
ہم چلے جائیں گے اور آپ چلے جائیں گے
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا وزیراعظم شہبازشریف کا بہت بڑا کارنامہ تھا، رہنما ن لیگ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں 538 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے ہیں۔
عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یوکرین کی درخواست پر جمعہ کو نیٹو یوکرین کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا ہے۔
حکمنامے کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضر ہونے کی ہدایت کردی۔
گیلپ سروے میں 7 فیصد افراد نے خودکشی کی حمایت کی، شہریوں نے مختلف جواز پیش کیے۔
بارش سے 132 مکانوں کو نقصان پہنچا، گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں کئی کچے مکان گرگئے ۔
بھارتی کامیڈین اور دی گریٹ انڈین کپل شو کے میزبان کپل شرما کا کہنا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کر دیا، امارتی حکومت نے کہا کہ مصنوعی بارش نہیں کی اور سوشل میڈیا پر مصنوعی بارش کی افواہوں کی تردید کی۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مجھ پر منشیات کا مقدمہ بنیادی طور پر بانی پی ٹی آئی نے بنایا۔
ذرائع کے مطابق فوج نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی بنا دی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی میں تحمل سے کام لینے کا عالمی دباؤ مسترد کر دیا۔
ورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔
چین کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے فون پر بات کرتے ہوئے شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی شدید مذمت کی اور واقعے کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کراچی کی مقامی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا، وہ بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔
بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔