• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن کے سلسلے میں ایوان صنعت و تجارت کراچی میں پولنگ جاری ہے۔

الیکشن میں بزنس مین گروپ اور پیٹریاٹ گروپ میں مقابلہ ہے،جبکہ پولنگ کے لئے 21 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے14 ہزار315 سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

تازہ ترین