• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو رپورٹر ز کا کام عوام تک خبریں پہنچانا ہوتا ہے جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دیکھنے والوں کو حقائق سے آگاہ کرتے ہیں اور اپنے فرائض ہر مشکل صورتحال میں نبھاتے دکھائی دیتے ہیں۔

امریکا میں آئے فلورینس طوفان کے دوران بھی خواتین سمیت میڈیا کے نمائندوں کو لائیور کوریج کے دوران شید کٹھن حالات کا سامنا کرنا پڑااور طوفانی ہواؤں اور بارش کے باوجود یہ رپورٹر گھنٹوں طوفان میں کھڑے لائیو رپورٹس پیش کرتے رہے ۔

واضح رہے کہ فلورینس طوفان کے باعث کئی علاقوں میں دس فٹ تک پانی کھڑا دکھائی دے رہا ہے جبکہ لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔


تازہ ترین