• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس کے ایک ماہر آرٹسٹ نے پینسل کی باریک نوک پرمنفرد فن پار ے تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔

انتہائی باریکی اور نفاست سے تیار کیا گیا یہ حیرت انگیز آرٹ ماہر فن کار نے کئی ہفتوں کی محنت کے بعد مکمل ہوتاہے۔

فنکار کے اس منفرد آرٹ کے نمونوں میں پنسل کو تراش کرنہ صرف اندر موجود گریفائٹ پرانتہائی چھوٹے اور دلچسپ اشکال کے نمونے بنائے گئے ہیں بلکہ باریک نوک پرتالاچابی ، مجسمے،تلوار،گھڑی ، جہاز،پنجرے میں قید ننھا پرندہ اور کافی کپ کے مجسمے تراشے جو آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

تازہ ترین