• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی دارالعوام میں اجلاس کے دوران پہلی بار شیرخوار کی انٹری ہوئی ہے،جو سوئنسن لبرل ڈیموکریٹ ہیں۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ جو سوئنسن اپنے2ہفتے کے بیٹے کو ایوان میں لے آئیں۔

جو سوئنسن کا کہنا ہے کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ والدین بچوں کی ذمہ داریاں اپنے کام کے ساتھ نبھا سکتے ہیں۔

جو سوئنسن ایسی پہلی خاتون پارلیمنٹ نہیں ہیں، آسٹریلیا کی خاتون سینیٹرلاریسا واٹرز بھی اپنی شیرخوار بچی کو ایوان میں لا چکی ہیں۔

تازہ ترین