• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایان علی کی میڈیکل رپورٹ مسترد،وارنٹ جاری

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کر دیے گئے۔

راولپنڈی کی کسٹمز عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔

ایان علی کے وکیل نے ماڈل گرل کی میڈیکل رپورٹ پیش کی، جسے عدالت نے نامنظور کردیا ۔

اس موقع پرعدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ملزمہ کو 30 ہزار کے مچلکوں کے ساتھ6 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔

تازہ ترین