• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا میں رگبی میچ کے دوران ننھے میاں کی گراؤنڈ میں اینٹری،کھلاڑیوں نے گول کروانے میں مدد کی۔

پروفیشنل کھلاڑیوں کے درمیان کسی بھی کھیل کے دوران ماحول انتہائی سنجیدہ دکھائی دیتا ہے لیکن آسٹریلیا میں ایک رگبی میچ کے دوران دلچسپ صورتحال نے تماشائیوں کو خوب لطف فراہم کیا۔

میچ کے دوران ایک چار سالہ ننھے میاں نے گراؤنڈ میں اینٹری دی تو تمام کھلاڑیوں کو ڈھیر کردیا۔

ننھے میاں رگبی کی گیند لے کر گول کرنےکے لیے دوڑے تو تمام کھلاڑی ننھے میاں کو گول کروانےکے لیے متحد ہوگئے اور اسے کامیاب کروا کر ہی دَم لیا۔

ننھے رگبی پلیئر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

تازہ ترین