• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں ایک باپ نے اپنے بیٹے کی یاد میں فلاحی کام شروع کردیئے ۔ممبئی کے رہائشی داداراؤ بلہورے کا جوان بیٹا 3سال قبل ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا تھا جس کے بعد اس نے دوسروں کے بچوں کی زندگی بچانے کا تہیہ کرلیا۔

دادا راؤ گذشتہ 3برسوں سے ممبئی کی سڑکوں پر پڑے گڑھے بھرنے میں مصروف ہے ۔

48سالہ سبزی فروش اب تک شہر کے 600سے زائد گڑھے بغیر کسی حکومتی مدد کے بھر چکا ہے اور اسکا کہنا ہے کہ وہ یہ کام جاری رکھے گا۔

تازہ ترین