آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ4؍ربیع الثانی 1440ھ 12؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈہارر تھرلرفلم ’کِلر کیٹ(Killer Kate)‘کا سنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایلیوٹ فیلڈکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک بیچلر پارٹی میں شرکت کرنے والے ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک پراسرار آفت کے باعث زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ایلکژینڈرا فیلڈ، ڈینیل برگس، ایبے ایلینڈ، گرانٹ لیون، امارس ڈیوڈسن، رابرٹ ڈوناوین اور پریسٹن فلیگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لارنس فیلڈ اور ڈیوڈ فیلڈ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 26اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں