آپ آف لائن ہیں
جمعہ 10؍محرم الحرام 1440ھ 21؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو چھیڑنے سے وفاق کمزور ہوگا ۔

کا لا باغ ڈیم کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا موقف بھی سامنے آگیا ، مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ کالا باغ بے وقت کی راگنی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس بے وقت کی راگنی کو چھیڑنے سے دیگر آبی منصوبے بھی متنازع ہوجائیں گے ۔

پی پی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ جس منصوبے کو تین اسمبلیاں مسترد کرچکی ہوں اُسے چھیڑنا مناسب نہیں ۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں