• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

ہارر فلم ’دی نن‘ نے دنیا بھر سے 200 ملین ڈالرز کمالئے


ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم ’دی نن‘ نے اپنی ریلیز کے دوسرے ہی ہفتے پورے دنیا سے 200 ملین ڈالرز سے زائد کی کمائی کرلی ہے۔ یہ فلم کونجیورنگ سیریز کی پانچویں فلم ہے، جو کونجیورنگ 2 کے ایک منظر میں دکھائی جانے والی نن (راہبہ) پر بنائی گئی ہے۔

فلم کی کہانی ایک شیطانی نن (راہبہ) کے پر اسرار قتل کے گرد گھومتی ہے جس کا تعلق رومانیہ سے تھا اور خیال کیا جاتا ہے کہ اس راہبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی تھی۔

راہبہ کے پراسرار قتل کے بعد ایک پادری اور اس کے ساتھی کو اس معاملے کی تحقیقات کے لیے بھیجا جاتا ہے اور وہ مل کر اس قتل کی کھوج لگاتے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین