• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

روتی ہوئی ننھی پری نے کیمرہ دیکھتے ہی موڈ تبدیل کرلیا



ماڈلز کی طرح پوز بنا کر تصویریں کھنچوانا تو ہرلڑکی کا شوق ہوتا ہے لیکن اس ننھی پری نے تو کمال ہی کردیا۔

محض چند ماہ کی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو اپنی اماں جان سے تو خفا ہیں لیکن کیمرے سے نہیں۔

جی جناب روتی ہوئی ناراض ننھی پری نے روتے ہوئے جیسے ہی کیمرے کو دیکھا تواچانک اپنا موڈ تبدیل کرلیا اورمسکرانے لگ گئی۔

کیمرہ دیکھتے ہی اپنا موڈ تبدیل کرنے والی اس ننھی پری کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین