• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقہ میں فٹ با ل کے فری اسٹائل مقا بلو ں کا انعقاد



حال ہی میں افریقہ میں فٹ با ل کے فری اسٹائل مقا بلو ں کا انعقاد کیا گیا۔

نائیجیریامیں منعقدہ ان دلچسپ مقابلوں میں کئی ممالک کے ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کی اور فٹ بال کے ذریعے اپنی مہارت کا مظاہر ہ پیش کیا۔

ان مقابلوں کے دوران ہال میں بیٹھے سینکڑوں افراد کھلاڑیوں کو اپنی ٹانگوں ،ہاتھوں اور جسم کے ذریعے فٹ با ل کو منفرد انداز میں حرکت دیتادیکھ کر حیران ہو گئے اور انھیں اس انوکھے کر تبوں پر دل کھول کر داد بھی دی جبکہ بہترین فری اسٹائل فٹ بال ٹرکس پیش کرتے ہوئے آئیوری کوسٹ کے نوجوان نے اپنی برتری ثابت کر دی اور چیمپئن شپ کا فاتح قرار پایا۔

تازہ ترین