• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ نون کے صدر میاںشہبازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔

صدرمملکت نے شہباز شریف سے فون پر ان کی بھابھی اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔

تازہ ترین