• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نئے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے آج شام کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔انہوں نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

کور کمانڈر کراچی نے مزار پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔

لیفٹنٹ جنرل ہمایوں عزیز نے 14 ستمبر کو اپنے عہدے کا جارج سنبھالا تھا۔

تازہ ترین