امریکا اور فلپائن کے بعد اب چین سمندری طوفان کی زد میں آگیا ہے ۔طوفانی ہواؤں اورتیز بارشوں نے وہاں تباہی مچادی ہے۔
طوفانی ہواؤں کے باعث کئی عمارتوں کی چھتیں اُڑ گئی اور کئی عمارتوں کی دیواریں گر گئیں جبکہ تیز بارش کے بعد سیلاب کے بعد ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ۔
دوسری جانب انتظامیہ نے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔