• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار گاڑی کے نیچے آگیا


فلپائنی دارالحکومت منیلا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ایک بائیک سوار تیزی گاڑیوں کے بیچ سے نکل رہا تھا کہ اس دوران بائیک پر قابو نہ رکھ سکا اور یوں بائیک سمیت سڑک پر گرا اور برابر سے گزرتی گاڑی تلے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ بائیک سوار کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں نوجوان اپنی خوش قسمتی اور ہیلمٹ کی وجہ سے زندہ بچ گیا اور معمولی زخمی ہوا۔

تازہ ترین