• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی ٹاؤن میں لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا


فرانس میںدرجنوں نہیں ، لاکھوں پتنگوں نے پڑاؤ ڈالا ہوا ہے جس نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے ۔

لاکھوں پتنگے دیکھ کر جہاں کچھ لوگ حیران رہ گئے وہیں کچھ لوگ ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے نظر آئے جبکہ انتظامیہ ان پتنگوں کو ہٹانے کی کوشش میں ہلکان ہوتی رہی۔

تازہ ترین