• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابد تہامی(17ستمبر 2018)قطرہ قطرہ پانی۔ قطرہ قطرہ ڈیم!

٭عابد تہامی صاحب جو لوگ ڈیم فنڈ کو خیرات یا بھیک کا نام دے رہے ہیں کیا وہ لوگ اس پانی کو استعمال نہیں کریں گے؟ بات یہ ہے کہ پانی کے بنا زندگی نہیں 40 سال ہم نے آپسی لڑائی جھگڑے میں گزار دیئے اور ڈیم نہ بن سکا اب جب کوئی بنا رہا ہے تو اس کا ساتھ دینا عبادت سے کم نہیں ۔ ( مظفر اقبال)
تازہ ترین