• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایف فرگوسن کی جانب سے خدمات کے125 سال کی تکمیل پر تقریب

کراچی ( پ ر) اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی نے مقامی ہوٹل میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات کے 125 سال مکمل ہونے کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا جس میں کاروباری برادری، کارپوریشنز، بینکوں اور سابق اور موجودہ شراکت داروں اور کمپنی کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کمپنی کی جانب سے اپنے تمام سابقہ شراکت داروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر کمپنی کے سینئر شراکتدار شبر زیدی اور پیکیجز گروپ کے بانی سید بابر علی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
تازہ ترین