• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشانت شرما کی ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) دورہ انگلینڈ میں سب سے زیادہ 18 وکٹیں لینے والے ایشانت شرما کی ہوم گرائونڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ اوول ٹیسٹ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر تاحال تکلیف میں ہیں،و یسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ بھارت میں 5 اکتوبر سے 11 نومبر کے دوران 2 ٹیسٹ،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ بھارتی بورڈ انہیں دورہ آسٹریلیا کے لئے آرام دینا چاہے گا۔
تازہ ترین