• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ کے ذمہ داران کی شہداء کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) حیدر آباد ڈسٹرکٹ کے جوائنٹ آرگنائزر راشد ممتاز‘عمرالوری‘اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی سید وسیم حسین ‘نعیم زئی نے اے پی ایم ایس او حیدر آباد سیکٹر کی نومنتخب انچارج ضیاءالحق واراکین کمیٹی کے ہمراہ درگاہ سخی عبدالوہاب جیلانی ؒاور شہداءحق کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور ایم کیوایم کی انقلابی جدوجہد کی کامیابی کےلئے دعائیں کیں ۔
تازہ ترین