• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورساکرو: دو ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد

میرپورساکرو(نامہ نگار) غلام اللہ پولیس نے باروسر کالونی میں چھاپہ مار کر دو ملزمان غلام حسین ملاح اور غلام علی بلوچ کو گرفتار کر کے مسروقہ پانچ موٹرسائیکلیں، پستول اور گولیاں، موبائل فون برآمد کر کے کیس درج کر لیا۔ملزمان نے میڈیکل اسٹور سے چوری کر نے کا بھی اقرار کیا ہے۔
تازہ ترین