• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروان جعفریہ ٹرسٹ نیو کراچی کے زیر اہتمام مجلس عزاء وجلوس علم وذوالجناح

کراچی ( پ ر) کاروان جعفریہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک مجلس عزاء 7محرم الحرام بروز منگل امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D، نیوکراچی میں بعد نماز ظہرین منعقد ہوگی۔ سوزخوانی عباس برداران، سلام، برادر محسن جبکہ مجلس عزاء سے مولانا شفقت علی نقوی خطاب کریں گے۔ بعد ختم مجلس جلوس علم وذوالجناح برآمد ہو گا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اسی مقام پر اختتام پذیر ہوگا۔
تازہ ترین